پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق 16 مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا تخمینہ ہے۔  پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 8 روپے تک کی کمی کی توقع ہے۔ مٹی کا تیل 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل … پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں