پیٹرول و ڈیزل،لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔ تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔