Site icon MASHRIQ URDU

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 فیصد تک اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 فیصد تک اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت

انڈسٹری ذرائع کے مطابق جہازوں کے فریٹ میں اضافے سے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 فیصد اضافہ ہو گیا۔

12 جون کو خلیج فارس سے تیل ترسیل جہاز کا کرایہ تقریباً 14 ڈالرز فی ٹن تھا، آج تقریباً 21 ڈالرز ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت

انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول نرخ 76 ڈالرز سے بڑھ کر 82 ڈالرز فی بیرل ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل کے ریٹ 82 ڈالرز فی بیرل سے بڑھ کر 93 ڈالرز فی بیرل ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جہازوں کے تیل جے پی ون کا ریٹ 80 ڈالرز سے بڑھ کر 90 ڈالرز فی ٹن ہو گیا ہے۔

 

2 سُپر ٹینکرز کا آبنائے ہُرمز سے واپس

 

 

 

Exit mobile version