پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی لگانے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی لگانے کی تیاری آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں 5 روپے کاربن لیوی عائد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ استعمال شدہ گاڑیوں پر نئی گاڑیوں کے مقابلے میں 40 … پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی لگانے کی تیاری پڑھنا جاری رکھیں