پیٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان … پیٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع پڑھنا جاری رکھیں