Site icon MASHRIQ URDU

پیٹرولیم مصنوعات: قیمتوں میں پھر اضافہ

قیمتوں

قیمتوںپیٹرولیم مصنوعات: قیمتوں میں پھر اضافہ

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

آئندہ پندرو روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

Exit mobile version