پیٹرولیم:  قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرولیم:  قیمت میں کمی کا امکان 16 اپریل 2025 سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری مل سکتی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 27 پیسے تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ … پیٹرولیم:  قیمت میں کمی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں