پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے:لیاقت بلوچ
انہوں نے کہا کہ پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے۔
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بھی پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے بڑی غلطی کردی۔ پیکا ایکٹ پی ٹی آئی دور میں بھی غلط تھا۔ جماعت اسلامی پیکا ایکٹ کے خلاف صحافتی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔