پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر کمی کردی گئی۔ پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں … پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ پڑھنا جاری رکھیں