Site icon MASHRIQ URDU

پیٹرول،ڈیزل لیوی 28 ارب 18 کروڑ کمائی

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرول،ڈیزل لیوی 28 ارب 18 کروڑ کمائی

وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق لیوی بڑھانے سے ہر ماہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ڈھائی ماہ میں یہ محصولات 28 ارب 18کروڑ روپے کے ہوجائیں گے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول پر لیوی 8 روپے اور ڈیزل پر 7 روپے بڑھا کر اس سے ہونے والی آمدن بلوچستان کی سڑکوں اور کچھی کینال پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرول و ڈیزل،لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ

Exit mobile version