”پیام مشرق“ کے ڈیلیکس ایڈیشن کی تقریب اجراء

(رپورٹ: اصغر علی کھوکھر) 26دسمبر2024ء کو بزم اقبال کے زیر اہتمام شائع ہونے والی ”شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال کی شہرہ آفاق کتاب”پیام مشرق“ ڈیلیکس ایڈیشن 2024کی تقریب بزم اقبال اور قائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے قائد اعظم لائبریری میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا، جب کہ صدارت کے … ”پیام مشرق“ کے ڈیلیکس ایڈیشن کی تقریب اجراء پڑھنا جاری رکھیں