پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری
ہلاک افراد میں بھارتی سیاحوں سمیت غیرملکی سیاح ، بھارتی بحریہ کے افسر اور ایک انٹیلیجنس بیورو کا اہلکار شامل ہے۔ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے بائیسارن اور پہلگام کے علاقوں میں فوج اور پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ نریندر مودی سعودی عرب دورے سے واپس پہنچے اور ہنگامی میٹنگ کی زمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا ارادہ ظاہر کیا۔ سعودی اور امریکہ سمیت مختلف ممالک نے اس واقعہ پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔