پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

||Mashriq Urdu|| تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان طویل کرکٹ سیریز کا آج سے آغاز ہو گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے افتتاحی میچ کے سلسلے میں ڈربن … پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں