پھول نگر: تھانہ صدر کے قریب پولیس مقابلہ, سنگین وارداتوں میں مطلوب ڈاکو گرفتار

صابر رانا: شہری نے 15پر اطلاع دی کہ 03 ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ہیں پولیس نے فوری رسپونڈ کرتے ہوئے ڈاکووں کی گرفتاری کے لئے نتھے خالصہ کے قریب ناکہ بندی کی دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین ڈاکووں نے پولیس ناکہ بندی کو دیکھ کر مختلف اطراف … پھول نگر: تھانہ صدر کے قریب پولیس مقابلہ, سنگین وارداتوں میں مطلوب ڈاکو گرفتار پڑھنا جاری رکھیں