Site icon MASHRIQ URDU

جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحقپولیس موبائل کے قریب دھماکہ

ڈی ایس پی عمران اللّٰہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ پولیس موبائل وین کے قریب ہوا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق ڈی ایچ کیو وانا میں زیرِ علاج زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

پختونخوا: ڈیوٹی سے انکار, 42 پولیس اہلکار معطل

 

Exit mobile version