Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب: 24 گھنٹوں میں بارشیں متوقع

مون سون کا ساتواں سپیل

بارش کا امکان

پنجاب: 24 گھنٹوں میں بارشیں متوقع24 گھنٹوں میں بارشیں

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تربیلا، کالاباغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔

 ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔ تربیلا ڈیم 96 فیصد اور منگلا ڈیم 62 فیصد تک بھر چکا ہے۔

پنجاب: بارشوں سے 119 اموات ہوئیں، رضوان نصیر

Exit mobile version