Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

فضائی آلودگی

فضائی آلودگیپنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

 عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272  اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔

 لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالہ تک حدِ نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔

پنجاب فضائی آلودگی کی لپیٹ میں

Exit mobile version