Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب: سیلاب سے 46 اموات،35 لاکھ متاثر

پنجاب: سیلاب سے 46 اموات،35 لاکھ متاثرپنجاب: سیلاب سے

اس وقت تک پنجاب میں سیلاب سے 3944 موضع متاثر ہوئے، 14 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ قادر آباد کے مقام پرچناب کا پانی دوبارہ متاثرہ علاقوں میں جائے گا، جھنگ پہنچنے پر چناب کا پانی مزید پریشانی کا سبب بنے گا۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ستلج میں 2 ماہ سے ہائی فلڈ ہے، گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 19 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے ،جسڑ کے مقام پر دریائے راوی کے بہاؤ میں بھی اضافہ، راوی میں بھی پانی کا دباؤ بڑھے گا۔ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا 6 اور 7 ستمبرکی درمیانی شب سندھ میں داخل ہوگا۔

گجرات: 577 ملی میٹر بارش، پانی گھروں میں داخل

Exit mobile version