Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب: رواں ماہ پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

گرمی کی شدید لہر:

پنجاب: رواں ماہ پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے۔ اپریل کے اختتام تک درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجۂ حرارت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔  چولستان کے اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے جبکہ تمام اسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم ہیں۔

عذاب الہٰی:درجۂ حرارت میں اضافہ،بارشوں میں کمی 

Exit mobile version