Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب حکومت کوئی اور چلا رہا ہے: لطیف کھوسہ

1708475729962ff

پنجاب حکومت کوئی اور چلا رہا ہے: لطیف کھوسہ

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے، دوائیں خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ لوگ گاڑیوں سے موٹر سائیکل پر آ چکے ہیں۔ ان کے خلاف خبر لگے گی تو فیک نیوز کہہ کر پیکا ایکٹ لگا دیں گے۔

فواد چوہدری ابھی پی ٹی آئی میں نہیں۔ وہ علیم خان کی پارٹی میں چلے گئے تھے اب جسمانی تشدد پر بھی اتر آتے ہیں۔ ہمیں کسی صورت بھی تہذیب کے دائرے سے باہر نہیں آنا چاہیے۔

لطیف کھوسہ کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

Exit mobile version