Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رکھنے کا اعلان

تھیٹرزپنجاب بھر کے تھیٹرز بند رکھنے کا اعلان

پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں تھیٹرز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

صوبائی محکمۂ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں رمضان المبارک کے احترام میں یکم رمضان سے بند رہیں گے۔

رمضان المبارک میں عوامی تقدس کے پیشِ نظر پابندی ہو گی، پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق عارضی طور پر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران فلم اور ڈرامہ عوام کے لیے بند رہیں گے جبکہ دیگر تھیٹر سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

سونے کی اونچی اڑان جاری

Exit mobile version