Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

1468955 7029246 ig punjab updates

پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے۔ پولیس کی آپریشنل، اسٹریٹیجک، لاجسٹکس تیاریاں مکمل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122، سیکیورٹی اداروں سے رابطے میں ہیں۔ پنجاب پولیس اپنی افواج کے شانہ بشانہ دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے

بھارت کے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر حملے

Exit mobile version