Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحق

شدید بارشوں کا الرٹ

بارش کا امکان

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحقبارشوں کے باعث حادثات

ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 3 دنوں میں مختلف شہروں میں 25 حادثات رپورٹ ہوئے۔ بارشوں کے دوران چھتیں، دیواریں اور بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ زیادہ اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔ عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔

بارشوں کے باعث حادثات

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ مخدوش اور بوسیدہ مکانات میں رہائش اختیار نہ کی جائے، بچوں کا خیال رکھیں اور برساتی نالوں، بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے قریب نہ جائیں۔ 

 

 

خیبرپختونخوا: مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق

 

 

 

 

 

Exit mobile version