Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا آغاز

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا آغازپنجاب اسمبلی

ذرائع اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سپیکر آفس نے محکمۂ قانون پنجاب سے مشاورت شروع کر دی اور معطل ارکان کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کے لیے آئینی و قانونی نکات پر غور کیا۔

پنجاب اسمبلی

سپیکر آفس کی جانب سے اعلیٰ عدالتی فیصلوں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے حمزہ شہباز کے خلاف فیصلے پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ  اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران نعرے بازی اور احتجاج کے دوران معطل کیا گیا تھا۔

حکومت پنجاب: تشہیر عدالتوں میں چیلنج نہیں ہو سکے گی: مسودہ تیار

 

Exit mobile version