پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی

پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ صوبے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کل سے سکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق اپنے بیان میں … پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی پڑھنا جاری رکھیں