پلاسٹک اشیاء کنٹرول پر قانون بنایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب

پلاسٹک اشیاء کنٹرول پر قانون بنایا جاسکتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب میں 22 نان زگ زیگ بھٹے گرادیے گئے۔ انسداد پلاسٹک بیگ مہم کے دوران 18ٹن پلاسٹک ضبط کی۔ انسداد پلاسٹک بیگ مہم میں 4 ہزار 254 مقامات کا معائنہ کیا۔ 383 نوٹس جاری کیے گئے۔ 16صنعتی یونٹس سیل کیے۔ 11 لاکھ … پلاسٹک اشیاء کنٹرول پر قانون بنایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں