پشاور: 150 گرام روٹی سستی کر دی گئی
ضلعی انتظامیہ نے ڈبل روٹی کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ ہدایت جاری کی ہے کہ نان بائی اپنی دکانوں پر نرخ نامہ آویزاں کریں۔ انتظامیہ نے یہ بدایت بھی کی ہے کہ نان بائی ڈیجیٹل ویٹ مشینیں رکھیں، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر تھی۔