پشاور ہائیکورٹ: گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

شاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی مین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمات کی تفصیل سے متعلق علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پشاور ہائیکورٹ … پشاور ہائیکورٹ: گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں