Site icon MASHRIQ URDU

پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنا اچھا فیصلہ کیا، شیخ وقاص

پشاور ہائیکورٹ:

مشرق اردو، شیخ وقاص اکرم

پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنا اچھا فیصلہ کیا، شیخ وقاصپشاور ہائیکورٹ:

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ عدالت نے حلف برداری روک کر زبردست فیصلہ کیا، یہ فیصلہ ہمارے لیے ایک موقع ہے ہم اس سے فائدہ لیں گے۔ 

پشاور ہائیکورٹ:

انھوں نے مزید کہا کہ عدالتیں اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گی۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کو بند کیا گیا ہے، جھنگ کے اسپتال میں 40 نومولود کی اموات ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے لیے قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں، پنجاب اسمبلی میں ارکان کو بولنے نہیں دیا جا رہا، پنجاب میں ہمیں احتجاج کا حق حاصل نہیں۔

مخصوص نشستیں کیس: 12ججز کا حکم نامہ جاری کیا جائے، سنی اتحاد

 

 

Exit mobile version