Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

لاہور: فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پشاور: گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد قتل۔ پشاور میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

سرگودھا: فائرنگ سے 4 افراد قتل

Exit mobile version