Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

پولیس کی کارروائیپشاور: کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر فائق، کارکن اسماعیل اور ساجد کے قتل میں مطلوب تھے۔ ملزمان گلشن اقبال شانتی نگر کے سابق کونسلر کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے مفرور 3 ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

نوشکی:مسلح افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

Exit mobile version