Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: عمران خان کی رہائی کا احتجاجی کیمپ جلانے کا مقدمہ درج

بانی پی ٹی آئی  احتجاج کا اعلان کردیا

احتجاج

پشاور: عمران خان کی رہائی کا احتجاجی کیمپ جلانے کا مقدمہ درج

ایف آئی آر کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر محمد علی باچا اور جنرل سیکرٹری کے کہنے پر آگ لگائی گئی۔ گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں حکومت کی مبینہ کرپشن کے خلاف اسمبلی چوک میں پیپلزپارٹی نے احتجاج کیا تھا۔ ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ جس کے بعد مظاہرین نے اسمبلی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگا دی۔ اس دوران تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر دیا۔

26 نومبر احتجاج کیس: عدالت نے PTI رہنماؤں کی گرفتاری روک دیا

عمران خان

عمران احمد خان نیازی پاکستانی سیاست دان, سابق کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی بھی ہیں۔ اس سے پہلے وہ 2002ء
Exit mobile version