Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کا جھگڑا، شدید فائرنگ

زرعی یونیورسٹیپشاور: زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کا جھگڑا، شدید فائرنگ

شدید ہوائی فائرنگ سے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کمانڈنٹ یونیورسٹی کیمپس پولیس کا کہنا ہے کہ دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی ہوئی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

راولپنڈی: فیکٹری میں لگی آگ بجھائی نہ جا سکی، عمارت گرنے کا خدشہ

Exit mobile version