Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: بیوی اور 2 بیٹیوں کا قتل

پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک شخص نے بیوی اور2 بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیوی بچوں کے قتل کے بعد ملزم فضل حیدر نے خود کشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ فضل حیدر نوشہرہ ڈرائی پورٹ میں ملازمت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق چاروں افراد کی نعشیں تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دیں۔

پاکستان کیخلاف جارحیت افغان کے گلے پڑ گئی

Exit mobile version