Site icon MASHRIQ URDU

پشاور: اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

news 1553145809 9011

پشاور: اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

دال ماش کی فی کلو قیمت میں 180 روپے کی کمی کے بعد فی کلو قیمت 420 ہوگئی۔ اسی طرح چنے کی دال کی قیمت 400 روپے سے کم ہو کر 320  روپے فی کلو ہوگئی۔ چکن کی قیمت 550 روپے سے کم ہو کر 475 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ گھی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب فی کلو قیمت 500 روپے ہو گئی ہے۔ سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں فی کلو 15 سے 20 روپے تک کمی ہوئی ہے۔

پنجاب: چینی اور چکن بغیر دستیابی والے سہولت بازار ختم

Exit mobile version