پشاور:کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ
پشاور:کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقع کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں