Site icon MASHRIQ URDU

پشاور:کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ

26203348155818f

پشاور:کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ

پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقع کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

Exit mobile version