پشاور:مسجد کے باہر دھماکا،مفتی منیر شاکر زخمی
پشاور:مسجد کے باہر دھماکا،مفتی منیر شاکر زخمی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے مسجد کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔ پشاور:کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں