پشاور:مسجد کے باہر دھماکا،مفتی منیر شاکر زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے مسجد کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔