Site icon MASHRIQ URDU

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر انٹرا کورٹ اپیل دائر

جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر انٹرا کورٹ اپیل دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت کیے گئے تمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے 12 دسمبر 2024ء کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیل منظور کرتے ہوئے 12 دسمبر کا آئینی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی شق 2، 3، 4، 5 آئین سے متصادم ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ سپریم کورٹ کا فل بینچ کرئے، سینیٹر حامد خان

درخواست میں صدرِ پاکستان، سیکریٹری کابینہ اور سیکریٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔

Exit mobile version