دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث

دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث فرانس میں جاری AI سمٹ میں بھارت کے لیے صورتحال نہایت شرمندگی کا باعث بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون سمٹ میں آئے تو عالمی رہنماوں سے ملاقات کے دوران سب سے  ہاتھ ملایا۔ مگر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے … دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث پڑھنا جاری رکھیں