Site icon MASHRIQ URDU

دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث

Narendra Modi PTI8 30 2019 000042B

دورہ پیرس مودی کے لیے شرمندگی کا باعث

فرانس میں جاری AI سمٹ میں بھارت کے لیے صورتحال نہایت شرمندگی کا باعث بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون سمٹ میں آئے تو عالمی رہنماوں سے ملاقات کے دوران سب سے  ہاتھ ملایا۔ مگر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو نظر انداز کرتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔ حالانکہ مودی ہاتھ ملانے کے لیے اپنی جگہ سے اُٹھے بھی تھے جبکہ میکرون آگے بڑھتے چلے گئے۔ اس وقت کی ویڈیو سوشل میں میڈیا پر وائرل ہو گئی جو نریندمودی سمت پوری بھارتی قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بن چکی ہے۔

 

 

نریندر مودی کا پاکستان کی فضائی حدود میں سفر

Exit mobile version