Site icon MASHRIQ URDU

پرویز الہٰی:پولیس پر حملہ کا کیس،گواہ طلب

382589 6671899 updates

پرویز الہٰی:پولیس پر حملہ کا کیس،گواہ طلب۔ مقدمے دوران ذکر الہٰی سمیت 15 ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ ٹرائل کی مزید کارروائی 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ ملزمان پر کارِ سرکار میں مداخلت، پولیس پر حملے اور پیٹرول بم پھینکے کا الزام ہے۔ ذکر الہٰی چوہدری پرویز الہٰی کا قریبی رشتے دار ہے جبکہ دیگر ملزمان میں پرویز الہٰی کے باورچی، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز بھی شامل ہیں۔ پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے۔

پرویز الہٰی فردِ جرم، عائد عدالت طلبی 

Exit mobile version