Site icon MASHRIQ URDU

 پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

پردیسیوں کی روانگی

مسافروں کی روانگی کا سلسلہ جاریعیدالاضحیٰ کےلیے کوئٹہ سے اندرون صوبے اور ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔

عید کی خوشیوں میں شرکت کےلیے کوئٹہ سے صوبے کے دوردراز علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسافروں کے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے بس، ویگن اڈوں اور ان کے بکنگ دفاتر میں دن بھر مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔

پردیسیوں کی روانگی

اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کے لیے جانے والے پردیسی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

دفعہ144: پنجاب میں پابندیاں عائد

Exit mobile version