پاک فوج میں دنیا کے کم عمر ترین کیپٹن کی بھرتی
ننھے عثمان نے پاک فوج میں بطور افسر ایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔ بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے رینک لگائے اور پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔ عثمان عقیل کو ٹریننگ اور آپریشنز کے طریقہ کار سے بھی آگاہی دی گئی۔ بچے کا کہنا تھا کہ پاک فوج میں شامل ہونے کی میری خواہش پوری ہو گئی۔