Site icon MASHRIQ URDU

پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام کردیا

1469617 4951760 News9 updates

پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام کردیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے متعدد دنوں سے جاری بھارتی جارحیت کا آج صبح، فجر کے وقت بھرپور جواب دینا شروع کیا۔ جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے اسے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ (آہنی دیوار) کا نام دیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے 26 مقامات کو نشانہ بنایا جس میں بھارت کی ادھم پور، آدم پور اور پٹھان کوٹ ایئربیسز سمیت کئی ایئرفیلڈز بھی شامل ہیں۔

پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

Exit mobile version