Site icon MASHRIQ URDU

پاک بھرارت تنازعہ: پاکستان کا چین سے رابطہ

news 1726033668 3503

مشرق اردو،اسحاق ڈار

پاک بھرارت تنازعہ: پاکستان کا چین سے رابطہ

اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب کو خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہی دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے یکطرفہ غیر قانونی اقدامات اور بےبنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ وزیر خارجہ نے چین کی مستقل حمایت پر اظہار تشکر کیا ہے۔

افغان دہشت گرد تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہیں: اسحاق ڈار

 

Exit mobile version