پاک بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ ثقافتی و تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کےلیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔