Site icon MASHRIQ URDU

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت

1471267 6295122 ghk updates

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بدھ کو ہونے والا رابطہ جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جس میں دونوں افسران نے زمینی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ مثبت رہا، فریقین نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پاک بھارت بات چیت کا پہلا دور مکمل 

Exit mobile version