Site icon MASHRIQ URDU

پاک بھارت: سفارت اہلکاروں کی اپنے وطن واپسی

261441002e7c221

پاک بھارت: سفارت اہلکاروں کی اپنے وطن واپسی

بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتی اہلکار شنکر ریڈی بھی اہلخانہ کے ہمراہ اپنے ملک بھارت واپس پہنچ گئے ہیں۔ دونوں سفارتی اہلکار گزشتہ روز بذریعہ ہوائی جہاز اپنے اپنے ملکوں کو واپس گئے ہیں۔ پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا تھا۔ اس سے قبل بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کے رکن کو ملک سے نکلنے احکامات جاری کیے تھے۔

بھارت:پاکستانی ہائی کمیشن عملے کو وزارت خارجہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا

Exit mobile version